07:09 pm
متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کو اہم دستاویزات بنوانےکےلئے سہولت دے دی گئی

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی ہیے۔ 16لاکھ پاکستانیوں کو اہم دستاویزات بنوانے کےلئے بہت بڑی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔ن پاکستانیوں کو شناختی کارڈز، پاسپورٹس اور دیگر اہم دستاویزات بنوانے کے سلسلے میں اکثر پاکستانی قونصل خانے یا سفارت خانے کا رُخ کرنا پڑتا ہے، جس کی وجہ سے ان کا بہت سے وقت ضائع
ہوتا ہے اور ٹرانسپورٹ پر بھی رقم خرچ ہوتی ہے۔ تاہم اب پاکستانیوں کے لیے ایسی آن لائن سروس مہیا کی جائے گی جس سے وہ انہیں سفارت خانے یا قونصل خانے جانے کی ضرورت بہت کم پیش آئے گی اور ان کی دستاویزات بھی جلد از جلد بن کر ان کے پاس پہنچ جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق امارات میں تعینات پاکستانی قونصلر جنرل امجدعلی نے خوش خبری دی ہے کہ اگلے چند ہفتوں میں ایسی موبائل ایپ متعارف کرا دی جائے گی جس پر تمام قونصلر سروسز دستیاب ہوں گی۔

تازہ ترین خبریں

لاہورہائیکورٹ :شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

جہانگیرترین گروپ نے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا

پیپلز پارٹی کا لب ولہجہ عمران حکومت کے لیے  ان دنوں نرم کیوں ہے ؟ آخرکاراندرکی بات باہرآہی گئی

وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد