12:05 pm
چپکے سے مریم نواز کی گرفتاری کی تیاری، کب پکڑا جائےگا؟ کارکنوں کو پریشان کردینےوالی خبر

لاہور(نیو زڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ حکومت مریم نواز کو گرفتار کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ اگر مریم نواز کو گرفتار کیا گیاتو نواز شریف کا بیانیہ اور تیزی سے آگے بڑھے گا۔انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن ڈسکہ میں دھاندلی کا خود فیصلہ
کرے اس لیے تمام ثبوت اسی کے سامنے رکھے جائیں گے۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ جس وقت جس کردار کو سامنے لانے کی ضرورت ہوئی اسے بے نقاب کریں گے۔واضح رہے کہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں بدنظمی کے بعد مسلم لیگ (ن) نے پورے حلقے میں دوبارہ پولنگ کا مطالبہ کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد

اگرآپ گرمیوں میں بجلی کے بھاری بل سے  پریشان ہیں توبل کم کرنے کاآسان طریقہ جان لیں

ایف آئی اے نے برطانیہ اور ملک بھر میں جائیدادوں،فارمز سمیت اثاثوں کی منی ٹریل مانگ لیں

پیپلزپارٹی کے پی ڈی ایم چھوڑنے پرہمیں بہت خوشی ہوئی ہے

بزدار حکومت نے 7ارب روپے کا تاریخی رمضان پیکیج دیا،فردوس عاشق اعوان