10:48 am
اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

لاہور(روزنامہ اوصاف) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو ملکی ترقی عزیز نہیں، یہ ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتے ہیں، اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ معیشت درست ٹریک پر آچکی ہے،وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کے سفر کے لئے ٹیک آف کرچکا ہے۔کورونا کے باوجودکاروباری سرگرمیوں میں تیزی آرہی ہے۔ عوام ترقی وخوشحالی چاہتے ہیں،
 
افراتفری نہیں۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن عناصر انتشار پھیلا کر ترقی کو روکنے کے درپے ہیں۔ موجودہ حالات میں افراتفری کی سیاست کی رتی بھر بھی گنجائش نہیں ،انتشارکی سیاست کرنے والوں کووسیع تر قومی مفاد میں ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔پاکستانی عوام عاقبت نا اندیش عناصرکے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔

تازہ ترین خبریں

پیپلز پارٹی کا لب ولہجہ عمران حکومت کے لیے  ان دنوں نرم کیوں ہے ؟ آخرکاراندرکی بات باہرآہی گئی

وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد

اگرآپ گرمیوں میں بجلی کے بھاری بل سے  پریشان ہیں توبل کم کرنے کاآسان طریقہ جان لیں

ایف آئی اے نے برطانیہ اور ملک بھر میں جائیدادوں،فارمز سمیت اثاثوں کی منی ٹریل مانگ لیں

پیپلزپارٹی کے پی ڈی ایم چھوڑنے پرہمیں بہت خوشی ہوئی ہے