07:09 pm
پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

پشاور(ویب ڈیسک) پشاور میٹرو بس میں مہندی کی تقریب کے لیے جانے والے نوجوانوں نے ہلہ گلہ شروع کر دیا۔ بڑی تعداد میں میٹرو بس میں موجود نوجوانوں نے خوب مزے کیے اور دیگر مسافروں کو بھی مفت کی تفریح فراہم کر دی۔ترجمان ٹرانس پشاور محمد عمیر نے اس حوالے سے
کہا ہے کہ ڈھولچی اتفاق سے ہی بس میں سفر کر رہا تھا جسے نوجوانوں کی جانب سے بس کے اندر ڈھول بجانے کے لیے مجبور کیا گیا تو وہ بھی ڈھول بجانے لگا۔اس کے بعد نوجوانوں نے اس ڈھول کی تھاپ پر روایتی رقص کیا اور اپنی مہندی خوشی کو دیگر مسافروں کے ساتھ بھی بانٹا جس سے کئی حاضرین محظوظ ہوئے اور معمر لوگوں کو اس شوروغل کی وجہ سے کچھ پریشانی بھی ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد

اگرآپ گرمیوں میں بجلی کے بھاری بل سے  پریشان ہیں توبل کم کرنے کاآسان طریقہ جان لیں

ایف آئی اے نے برطانیہ اور ملک بھر میں جائیدادوں،فارمز سمیت اثاثوں کی منی ٹریل مانگ لیں

پیپلزپارٹی کے پی ڈی ایم چھوڑنے پرہمیں بہت خوشی ہوئی ہے

بزدار حکومت نے 7ارب روپے کا تاریخی رمضان پیکیج دیا،فردوس عاشق اعوان

لگتا ہے رجسٹراراسلام آباد ہائیکورٹ کا دماغ خراب ہے ،کیوں نہ معطل کردیں؟ چیف جسٹس