11:54 am
لگتا ہے رجسٹراراسلام آباد ہائیکورٹ کا دماغ خراب ہے ،کیوں نہ معطل کردیں؟ چیف جسٹس

لگتا ہے رجسٹراراسلام آباد ہائیکورٹ کا دماغ خراب ہے ،کیوں نہ معطل کردیں؟ چیف جسٹس

11:54 am

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)سپریم کورٹ نے رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 روز میں جواب طلب کرلیاجبکہ چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ لگتا ہے رجسٹراراسلام آباد ہائیکورٹ کا دماغ خراب ہے ،کیوں نہ معطل کردیں؟۔رجسٹرار اسلام ہائی کورٹ کو توہین عدالت کا نوٹس وکلاء چیمبر گرانے سے متعلق نظرثانی کیس میں جاری کیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں وکلاء چیمبر گرانے سے متعلق نظرثانی کیس کی سماعت
 
چیف جسٹس گلزار احمدکی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی۔سپریم کورٹ نے رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔سپریم کورٹ نے رجسٹرار ہائی کورٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے 7 روز میں جواب طلب کرلیا۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا ایف ایٹ کچہری میں عدالتوں کی غیر قانونی تعمیرات کو گرا دیا گیا ہے جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے عدالتوں کا ڈھانچہ ہماری کوششوں سے گرایا گیا ۔رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے تو کچھ بھی نہیں کیا توہین عدالت میں سزا ہوئی تو نااہل ہوگا اور نوکری سے بھی فارغ ہوگا ۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ رجسٹرار نے ہمارے احکامات کو سنجیدہ نہیں لیارجسٹرار نے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد جونئیر افسران پر چھوڑ دیا۔ رجسٹرار عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کرانے میں ناکام رہے کیوں نہ رجسٹرار کو اسکے عہدے سے معطل بھی کر دیں۔لگتا ہے اس کا دماغ خراب ہےکیس کی سماعت 7 روز کے لئے ملتوی کر دی گئی ، عدالت نے وکلاء کے چیمبرز گرانے اور عدالتوں کی منتقلی سے متعلق رپورٹ طلب کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات