12:38 pm
بزدار حکومت نے 7ارب روپے کا تاریخی رمضان پیکیج دیا،فردوس عاشق اعوان

لاہور(روزنامہ اوصاف)بزدارحکومت  نے رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے 7ارب روپے کا تاریخی پیکج دیا۔ان خیالات کا اظہار معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کیا ۔فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ  صوبہ بھر میں 313 رمضان بازار لگائے گئے ہیں۔ جہاں 10کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ پرائس سے 120روپے سستا 375روپے میں دستیاب ہے۔ سستے آٹے کی فراہمی پر پنجاب حکومت 3ارب 50کروڑ روپے سبسڈی دے رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ
رمضان بازاروں میں چینی 65روپے کلو، گھی، چکن اور انڈے مارکیٹ ریٹ سے 10تا 15روپے کم قیمت پر دستیاب ہیں۔ اشیاء کی فراہمی اور مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول روم بھی قائم کیاگیا ہے۔ وزیراعلی عثمان بزدار کی ہدایات کےمطابق عوامی سہولت کیلئے رمضان بازاروں میں اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی