12:39 pm
ایف آئی اے نے برطانیہ اور ملک بھر میں جائیدادوں،فارمز سمیت اثاثوں کی منی ٹریل مانگ لیں

ایف آئی اے نے برطانیہ اور ملک بھر میں جائیدادوں،فارمز سمیت اثاثوں کی منی ٹریل مانگ لیں

12:39 pm


لاہور(روزنامہ اوصاف)ایف آئی اے لاہور نے چینی اسکینڈل کیس کی تحقیقات میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین اور علی ترین کو آج پھر طلب کرلیا۔ایف آئی اے نے دونوں سے آٹھ سوالوں کے جواب مانگ  رکھے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کے نوٹس میں کہا گیا کہ فارمز کی تمام مشینری کی اصل رسیدیں جمع کرائیں۔ جے کے فارمز کی 35 ہزار ایکڑ کے رقبے کے ثبوت جمع کرائیں، ایم سی بی کی رپورٹ جمع کرائیں، مشینری اور 35 ہزار ایکڑ رقبے
کی تخمینہ رپورٹ جمع کرائی جائیں۔ برطانیہ میں خریدی گئی جائیدادوں کی منی ٹریل دیں۔پی ٹی آئی رہنما کمپنی سیکرٹری کے ذریعے بھی جواب جمع کرا سکتے ہیں۔جہانگیر ترین اور علی ترین کی کمپنیوں کے چیف فنانشل افسران اور سیکرٹری بھی جواب جمع کرا سکتے ہیں۔واضح رہے کہ جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین گزشتہ ہفتے بھی ایف آئی اے میں پیش ہوئے تھے لیکن ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم ان کے جوابات سے مطمئن نہیں ہوئی۔ اس لیے انہیں آج دوبارہ طلب کیا گیا ہے۔جہانگیر ترین اور علی ترین نے بینکنگ کورٹس سے 17 اور سیشن کورٹ سے 22 اپریل تک عبوری ضمانت قبل از گرفتاری بھی کرارکھی ہے۔جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ مجھے انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم متعصبانہ رویہ رکھتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات