01:02 pm
بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

01:02 pm


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر کی وجہ سے تعلیم کے میدان میں بہت سے چیلنجز تھے ،ہم نے بہت جلدی اسکولز کو بند کیا ،یہ بہت بڑا چیلنج تھا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ 40 لاکھ بچوں کو پاس کرینگے۔وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے کتاب کی رونمائی تقریب سے خطاب کرتے
ہوئے کہا کہ سارے صوبوں نے ملک کر تعلیم کے میدان میں متفقہ فیصلے کئیہم نے فیصلہ کیا 40 لاکھ بچے پاس کرنے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ پندرہ دن میں ٹیلی سکول کا اجراء کیاایک سال سے ٹیلی سکول صبح آٹھ سے شام چھ بجے تک چلتا ہے ۔ریڈیو سکول ،ویپ پورٹل موبائل ایپ بنائی گئی ہے چیلنجز ابھی ختم نہیں ہوئے تیسری لہر بڑا چیلنج ہے ا یچ ای سی سے امتحان میں تاخیر کرنے کا کہا ہے بہت سے فیصلے حالات کو دیکھ کر کر رہے ہیں ۔لنگر خانہ ،کوئی بھوکا نا سوئے کے نام سے پروگرام شروع کیا ہے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احساس پروگرام کی چیئرپرسن ثانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ ہمیں پاکستان پر فخر ہونا چاہئے کہ کورونا دور میں کتنا اچھا کام کیا پہلی لہر ،دوسری لہر میں بہت اچھا کام کیا گیا کورونا کی تیسری لہر سے بھی اچھے سے ڈیل کر لیں گے ہیلتھ سسٹم نے بہت اچھا کردار ادا کیا کمانڈ اینڈ آپریشن سسٹم نے بھی اچھا کام کیا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی