01:35 pm
اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) مولانا فضل الرحمن نے پیپلزپارٹی اور اے این پی کیخلاف پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کو اشتعال انگیزبیان بازی سے روک دیا اور کہا ہے کہ اپوزیشن کو آپس میں لڑنے سے گریز کرنا چاہیے اور معاملات کوافہام وتفہیم کیساتھ حل کیا جانا چاہیے ۔مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر اجلاس جاری ہے ۔اجلاس سے قبل پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے رہنمائوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور اے این پی کی اتحاد سے علیحدگی کے معاملے پر ہمیں اشتعال انگیزی نہیں پھیلانی چاہیے
 
بلکہ اس معاملے کو افہام تفہیم کے ساتھ حل کیا جانا چاہیے ۔ انہوں نے مسلم لیگ(ن) سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کو دونوں جماعتوں کیخلاف بیان بازی سے روکتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کو آپس میں لڑنے سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ ہمارا ٹارگٹ نااہل اور ناجائز حکومت ہے جس نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے اور ہمارا مقصد عوام کو اس حکومت سے نجات دلانا ہونا چاہیے ۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی