01:37 pm
مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

01:37 pm


لاہور(روزنامہ اوصاف)رمضان المبارک کی آگیا، مگر مہنگائی کم ہونے کی بجائے بڑھنے لگی پنجاب حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئی ،آٹا ، چینی،گھی سمیت اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنی لگیں،مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور
سمیت پنجاب کے مختلف شہروں فیصل آباد،جھنگ ، ملتان ،سرگودھا،بہاولپورسمیت دیہاتوں میں بھی مہنگائی آئوٹ آف کنٹرول ہو گئی ہے اور پنجاب حکومت یا ضلعی حکومتوں کی جانب سے کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ہے اور ضلعی حکومتیں اشیاء خوردونوش کے سرکاری ریٹس پر عملدرآمد کرانے میں مکمل ناکام ہوچکی ہیں ۔شہری رمضان المبارک کی آمد کے سلسلے میں اشیاء ضروریہ خریدنے کیلئے بازاروں کا رخ کررہے ہیں مگربازاروں اور مارکیٹوں میں اشیاء خوردونوش کی قیمتیں سن کر ہی شہریوں کی چیخیں نکل گئیں اور بیشتر شہری شاپنگ کیے بغیر ہی واپس لوٹ رہے ہیں ۔دوسری جانب یوٹیلیز پر بے انتہا رش کے باعث چیزیں ناپائید ہوتی جارہی ہیں اور رمضان سے قبل ہی یوٹیلیٹی سٹورز پر اہم آئٹمز موجود نہ ہونے کے باعث غریب شہری پریشان ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی