02:14 pm
شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پی ڈی ایم کی علیحدگی کی تحریری منظوری دیدی ،پیپلزپارٹی رہنمائوں نے پی ڈی ایم کے عہدوںسے استعفے دیدیئے،مولانا فضل الرحمن کو استعفے موصول کرنے کی تصدیق بھی کردی گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم سے علیحدگی اختیار کر لی۔پیپلز پارٹی 
نے پی ڈی ایم کو باضابطہ طور پر خیرباد کہہ دیا۔پی ڈی ایم کے رہنمائوں شیری رحمن، راجہ پرویز اشرف اور قمر زمان قائرہ نے اپنے استعفی بھجوا دیے۔رپورٹ کے مطابق استعفیٰ پی ڈی ایم سٹیرنگ کمیٹی اور نائب صدارت سے دیے گئے ہیں۔پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے استعفے پی ڈی ایم سربراہ کی رہائش گاہ پر بھجوا دیے۔

تازہ ترین خبریں

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات