02:30 pm
 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مریم نواز کی اپیلیں مقرر کرنے کی درخواستیں نمٹا دیں۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ رجسٹرار آفس کورونا کے دوران عدالت کی پالیسی کے مطابق اپیلیں مقرر کرے۔نواز شریف اور مریم نواز نے احتساب عدالت کی طرف سے دی گئی سزا کے خلاف اپیلیں دائر کر رکھی ہیں۔عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف تو مفرور ہیں، نیب عدالت کی معاونت کرے، ان کی دونوں اپیلوں کو کیسے چلانا ہے۔
 
نواز شریف کا کوئی نمائندہ مقرر کرنا ہے۔جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ تمام اپیلیں سنی تو اکٹھی ہی جائیں گی، الگ نہیں کر سکتے۔نیب نے دائر درخواست میں کہا کہ سپریم کورٹ ہدایات جاری کر چکی ہے کہ کرپشن کیسز پر روز سماعت کی جائے۔ اس لیے انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے اپیلیں جلد سنی جائیں۔نیب نے نواز شریف کی اپیلیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی درخواست میں کہا کہ 9 دسمبر 2020 کے بعد کیس سماعت کے لیے مقرر نہیں ہوا اب جلد کیس کی سماعت کی جائے۔

تازہ ترین خبریں

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی