02:34 pm
وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

02:34 pm

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سڑکیں کھولنے اور قانون شکنوں کیساتھ سخت سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا،یہ فیصلہ وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں امن اومان کی صورتحال پر اجلاس بلایا گیا تھا جس میں وفاقی وزیرمذہبی امور، چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد شریک ہوئے۔اجلاس میں مذہبی جماعت کی جانب سے احتجاج کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں قانون توڑنے والوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
 
اطلاعات ہیں کہ وزیر داخلہ کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں راستوں کو کھلوانے کے لیے تمام اقدامات کیے جانے کا فیصلہ ہوا ہے۔خیال رہے کہ مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث وفاقی دارالحکومت آنے اور جانے والے راستے بند ہیں۔ ٹریفک پولیس نے ہدایت کی ہے کہ شہری غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔اسلام آباد میں ڈھوکری چوک، بھارہ کہوں، کشمیر چوک، روات ٹی چوک کرار، ترنول، فیض آباد، آئی جے پی روڈ سے متبادل روٹس فراہم کر دیئے گے ہیں۔راول ڈیم روڈ، ترامڑی روڈ، فیصل ایونیو، ایکسپریس روڈ، مارگلہ روڈ ٹریفک کے لیے کھلے ہیں۔ جناح ایونیو، سری نگر ہائی وے، سیون، نائن، ٹین اور الیون ایونیو ٹریفک کے لیے کھلے ہیں۔اسلام آباد میں ترنول پھاٹک، اٹھال چوک، بہارہ کہو اور روات ٹی چوک بند ہیں۔ ٹریفک پولیس نے آمدورفت کےلیے متبادل راستے فراہم کیے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی