02:45 pm
پیپلز پارٹی کا لب ولہجہ عمران حکومت کے لیے  ان دنوں نرم کیوں ہے ؟ آخرکاراندرکی بات باہرآہی گئی

کراچی (ویب ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے پہلے سوال کیا پی ڈی ایم کو پیپلز پارٹی سے معافی مانگنی چاہئے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ پی ڈی ایم کسی مرحلہ پر بھی متحد نظر نہیں آئی، پہلے ہی پتا تھا کہ پی ڈی ایم کا یہی حشرہوگا،ایک اور سوال پر تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف 
ایسا کوئی انقلاب نہیں لائی کہ لوگ ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی کی طرف آجائیں۔منیب فاروق نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ختم ہوچکی ہےچند انتخابی کامیابیوں کے سوا پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے کوئی بڑی کامیابی حاصل نہیں ہوئی، مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ف کا موجود نظام میں کوئی اسٹیک نہیں اس لئے وہ سخت پوزیشن اختیار کررہے ہیں، پیپلز پارٹی کا نظام میں اسٹیک ہے وہ سندھ حکومت چلارہی ہے آصف زرداری پی ڈی ایم کو استعمال کر کے یوسف رضا گیلانی کوسینیٹر بنانے میں کامیاب رہے،پی ڈی ایم کسی مرحلہ پر بھی متحد نظر نہیں آئی، پہلے ہی پتا تھا کہ پی ڈی ایم کا یہی حشر ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی