02:50 pm
جہانگیرترین گروپ نے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان رابطے کی بحالی کیلئے اہم پیشرفت سامنے آگئی ،جہانگیرترین گروپ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا ۔اطلاعات کے مطابق جہانگیرترین کیساتھ اظہار یکجہتی کرنیوالے اراکین صوبائی و قومی اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں وزیراعظم سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ جہانگیرترین کے معاملے کی تحقیقات کیلئے غیر جانبدار ٹیم تشکیل دی جائے تاکہ
 
صحیح معنوں میں ان کیساتھ انصاف ہو سکے ۔خط میں جہانگیرترین گروپ کی جانب سے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت بھی مانگا گیا ہے تاکہ اراکین اسمبلی وزیراعظم کو جہانگیرترین کے معاملے سے متعلق حقائق سے آگاہ کیا جاسکے ۔

تازہ ترین خبریں

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات