05:55 pm
مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس ۔۔۔۔ پیپلز پارٹی نے خاموشی توڑ دی ۔۔۔۔ وہ سب کچھ کہا کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائنگے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس ۔۔۔۔ پیپلز پارٹی نے خاموشی توڑ دی ۔۔۔۔ وہ سب کچھ کہا کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائنگے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کےضوابط سیاسی اتحادپرلاگونہیں ہوتے،مولانا پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کےسیاسی اتحاد کوسیاسی پارٹی نہ بنائیں۔پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے مولانافضل الرحمان کی پریس کانفرنس پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ کیسی
 منطق ہے پی پی کےاستعفے حلال اورن لیگ کےاستعفے حرام ہیں۔ن لیگ دوسری سیاسی جماعتوں پراپناایجنڈامسلط نہیں کرسکتی۔اکثریتی جماعت کاحق ہےکہ وہ ایوان بالاو زیریں میں اپنااپوزیشن لیڈرلائے۔پی ڈی ایم ایکشن پلان پرعملدرآمد نہ ہونےکاذمے دارکون ہے؟مولانافضل الرحمٰن بتائیں کس کےکہنےپرلانگ مارچ کواستعفوں سےنتھی کیا؟انکا کہنا تھا کہ 2002میں پی پی کی اکثریت کےباوجود مولانافضل الرحمٰن اپوزیشن لیڈربنے۔قومی اسمبلی میں اکثریتی جماعت ہونےپراپوزیشن لیڈر کیلئے ن لیگ کی حمایت کی۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی