05:59 pm
رمضان کی آمد کیساتھ ہی خوشخبری ۔۔۔ ترجمان پاور ڈویژن نے لوڈشیڈنگ کے حوالے سے ایسا بیان دیا کہ آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان کی آمد کیساتھ ہی خوشخبری ۔۔۔ ترجمان پاور ڈویژن نے لوڈشیڈنگ کے حوالے سے ایسا بیان دیا کہ آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ رمضان مبارک میں سحری، افطار اور تراویح کے اوقات پورے ملک میں بلا تعطل بجلی مہیا کی جائے گی ان اوقات میں تمام فیڈرز پر بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو اس ضمن میں ضروری ہدایات دے دیں گئیں ہیں ۔ کسی بھی
عارضی تعطل کو دور کرنے کیلئے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دیں گئیں ہیں۔ ترجمان پاور ڈویژن  نے یہ بھی کہا کہ تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے کنٹرول رومز بھی فعال کر دے گئے ہیں جن میں 24گھنٹے سٹاف کی ڈیوٹیاں لگا دیں گئیں ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سب ڈویژن لیول ہر اضافی ٹرانسفارمرز اور دیگر ضروری آلات کو بھی مہیا کردیا گیا ہے تاکہ ہنگامی صورتحال سے نمٹا جا سکے۔ کسی بھی بجلی سے متعلق شکایت کو متعلقہ سب ڈویژن یا ڈسکو کے شکایت سیل کے نمبر یا 118پر کال اور 8118پر میسج کر کے درج کیا جا سکتا ہے  ۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی