08:26 pm
تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے ،نیانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے ،نیانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

08:26 pm


لاہور(نیوز ڈیسک ) کورونا کیسز میں اضافہ، ٹیوٹا نے 13 اضلاع میں تعلیمی اداروں کو عیدالفطر تک بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، تاہم ٹیکنیکل بورڈ کے زیر اہتمام پنجاب بھر میں امتحانات شیڈول کے مطابق لیے جائیں گے، امتحانات کا آغاز 12 جولائی سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر ٹیوٹا نے 13 اضلاع میں تعلیمی ادارے عیدالفطر تک بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، مذکورہ اضلاع میں لاہور، شیخوپورہ، 
ٹوبہ ٹیک سنگھ، رحیم یارخان، راولپنڈی، ملتان اور دیگر اضلاع شامل ہیں، 19 اپریل سے باقی اضلاع میں پیر اور جمعرات کے روز تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔ٹیوٹا کے تحت اداروں میں سٹاف 50 فیصد پالیسی کے تحت آئےگا، دو روز فنی تعلیمی اداروں کو سخت ایس او پیز کے تحت کھولا جائے گا، احکامات کی خلاف ورزی کرنے کی صورت میں متعلقہ تعلیمی اداروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی، ٹیکنیکل بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام صوبہ بھر میں امتحانات شیڈول کے مطابق لیے جائیں گے، فنی تعلیمی بورڈ کے تحت 12 جولائی سے ہوگا۔واضح رہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت آگئی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا مزید 118افراد کی زندگیاں نگل گیا جس کے بعد ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد15619ہو گئی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 50 ہزار 520 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4 ہزار318 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی، اب تک پاکستان میں 7 لاکھ 29 ہزار 920 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں، کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث حکومت نےلاہور سمیت پنجاب بھر میں نافذ سمارٹ لاک ڈاؤن میں توسیع کردی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی