09:05 pm
رمضان کی آمد ۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کا قوم کے نام اہم پیغام

رمضان کی آمد ۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کا قوم کے نام اہم پیغام

09:05 pm

اسلام آباد ( مانیٹڑنگ ڈیسک) رمضان کی آمد ۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کا قوم کے نام اہم پیغام ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے رمضان پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ نے پھر رمضان کی برکات سے ہمیں مستفید ہونے کا موقع فراہم کیا ہے، رمضان کی آمد پر پوری قوم اور ملت اسلامیہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے پیغام میں کہا کہ روزے کا مقصد اپنے اندر پرہیز گاری اور ایثار و ہم دردی کے جذبات پیدا کرنا ہے، اس با برکت مہینے میں ہمیں ضرورت مندوں کا خصوصی خیال
رکھنا ہے، اور نا جائز منافع خوری میں ملوث عناصر کی نشان دہی اور حوصلہ شکنی کرنی ہے۔انھوں نے کہا اس وقت عالم انسانیت کرونا وبا کی تباہ کاریوں سے دوچار ہے، گزشتہ رمضان المبارک میں قوم نے جس طرح ایس او پیز پر عمل کیا تھا، اور وبا کے پھیلاؤ کو ہر ممکن حد تک روکا، وہ قابل ستائش ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے کہا علما و مشائخ کی مشاورت سے نماز تراویح، اور اعتکاف کے لیے ایس او پیز پر اتفاق کیا گیا ہے، رمضان میں ان پر عمل درآمد یقینی بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے، ہمیں اس نازک صورت حال کا مقابلہ متحد ہو کر کرنا ہے۔انھوں نے مزید کہا ہمیں اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرنی ہے کہ سارے عالم کو اس آزمائش سے نکالے، اللہ قوم کی مدد فرمائے، اور آزمائش کی گھڑی میں صبر و تحمل کے ساتھ کامیابی عطا فرمائے۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی