09:38 pm
خیبر پختونخوا میں 49 افراد کی اموات ۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی

خیبر پختونخوا میں 49 افراد کی اموات ۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی

09:38 pm

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا میں 49 افراد کی اموات ۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی ۔۔ کرونا وبا کی تیسری لہر نے خیبر پختون خوا کو بری طرح اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کرونا انفیکشن سے 49 افراد جاں بحق ہو گئے۔خیبر پختون خوا میں کرونا وائرس کے وار جاری ہیں، ایک دن
میں صوبے میں کرونا وائرس سے ریکارڈ 49 افراد انتقال کر گئے، محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وبا کے دوران پہلی بار صوبے میں ایک دن میں اتنی بڑی تعداد میں وائر سے اموات واقع ہوئی ہیں۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ایک دن میں صرف پشاور میں وائرس سے 19 افراد جاں بحق ہوئے، صوبے میں مجموعی طور پر کرونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 2732 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا میں 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس سے مزید 770 افراد متاثر ہوئے، جس سے صوبے میں کرونا کیسز کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 1 ہزار 45 ہوگئی خیبر پختون خوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 701 مریض صحت یاب ہوئے، اور صوبے میں کرونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 85 ہزار 223 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 266 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جس سے شہر میں کرونا کیسز کی تعداد 40 ہزار 709 ہوگئی، پشاور میں کرونا وائرس سے اب تک 1436 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی