09:52 pm
چیلنجز ابھی ختم نہیں ہوئے تیسری لہر بڑا چیلنج ہے، شفقت محمود

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ چیلنجز ابھی ختم نہیں ہوئے تیسری لہر بڑا چیلنج ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں غریب عوام کو ریلیف ملا۔شفقت محمود نےکہا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا میں پوری قوم کو جوڑا اور ثانیہ نشتر کے سائے میں چلائے گئے پروگرامز نے غریبوں کی مدد کی۔وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ تعلیم
کے میدان میں بہت سے چیلنجز تھے جبکہ ملک بند کرنا بھی ایک مشکل فیصلہ تھا۔شفقت محمود کا یہ بھی کہنا تھا کہ سارے صوبوں نے تعلیم کے میدان میں متفقہ فیصلے کئے، ہم نے بہت جلدی اسکولز کو بند کیا ،یہ بہت بڑا چیلنج تھا۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا مزید کہنا تھا کہ ریڈیو اسکول ،ویب پورٹل موبائل ایپ بنائی گئی ہے جبکہ پندرہ روز میں ٹیلی اسکول کا اجراء کیا اور ایک سال سے ٹیلی اسکول صبح آٹھ سے شام چھ بجے تک چل رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

جس دن سندھ کے عوام قائل ہوگئے، تبدیلی دیکھیں گے۔ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

پنجاب حکومت  نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے

گاڑی کے سفر کو آسان اور آرام دہ بنانے کیلئے نئی ہونڈا سٹی پاکستانیوں کو کتنے میں ملے گی ؟جانیں 

کار یا موٹر سائیکل میں بس ایک چیز موجود ہو تو پھر مجال ہے کہ کوئی ڈاکو قریب بھی آجائے

بلاول بھٹوشہباز شریف سے ہاتھ ملانے کوتیار

حکومت کا بڑا اقدام، ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم رائج ہونے کیلئے تیار

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

میرا بس چلے تو میں ملزم کو گولی ماردوں،شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

کن ممالک کے باشندے سعودی عرب آسکتے ہیں اور کس شرط پر؟ شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

عمران خان نے 59 سال پُرانی شادی کی تصویر شیئر کردی

جوبائیڈن ٹھوڑی پر چپکی چیز سے لاعلم، ویڈیو وائرل