11:13 am
پاکستانیوں کیلئے بری خبر آگئی ،ایک اور ٹرین کوحادثہ ،بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رحیم یار خان میں مال گاڑی پٹری سے اترنے کے باعث ٹرین کا ڈاؤن ٹریک متاثر ہوا ہے۔حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔بدھ کی صبح  رحیم یارخان ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی پٹری سے 
اتر گئی۔حادثےکے باعث 2 بوگیوں کو نقصان پہنچا جبکہ ڈاؤن ٹریک شدید متاثر ہوا ہے۔ریلوے حکام نے تصدیق کی ہے کہ ایک کلومیٹر ٹریک متاثر ہونے کےبعد ڈاؤن ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی ہے۔ریلوے حکام نے مزید بتایا کہ سکھر سے امدادی ٹیمیں رحیم یارخان پہنچ رہی ہیں اور جلد متاثرہ ٹریک کی مرمت کے لیے کام شروع کرکے ٹرینوں کی آمدورفت کو بحال کردیا جائے گا

تازہ ترین خبریں

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی

سندھ حکومت صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش پر نظرثانی کرے، اسد عمر

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

جس دن سندھ کے عوام قائل ہوگئے، تبدیلی دیکھیں گے۔ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

پنجاب حکومت  نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے

گاڑی کے سفر کو آسان اور آرام دہ بنانے کیلئے نئی ہونڈا سٹی پاکستانیوں کو کتنے میں ملے گی ؟جانیں 

کار یا موٹر سائیکل میں بس ایک چیز موجود ہو تو پھر مجال ہے کہ کوئی ڈاکو قریب بھی آجائے

بلاول بھٹوشہباز شریف سے ہاتھ ملانے کوتیار