12:04 pm
رمضان المبارک، بینکوںکے اوقات کار جاری ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، پھر نہ کہناخبر نہ ہوئی

کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک کے لیے بینکوں کے اوقاتِ کار جاری کردیے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پاکستان کے تمام نجی بینکوں کو نوٹی فکیشن بھیجا گیا جس میں بتایا گیا ہے کہ ماہ رمضان المبارک کے دوران بینکس معمول کے مطابق عوامی خدمات انجام دیں گے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے نجی بینکوں کو 
مقررہ کردہ اوقات کے مطابق تمام بینکوں، مالیاتی اداروں اور مائیکروفنانس بینکس میں میں پیر تا جمعرات عوامی لین دین صبح 10 بجے دوپہر دیڑھ جبکہ جمعے کو صبح 10 بجے سے دوپہر ایک بجے تک ہوگی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رمضان میں بینکوں کے دفتری اوقات کار پیرسے جمعرات 10سے 4 بجے ہوں گے، جس کے دوران دوپہر دو بجے سے سوا دو (پندرہ منٹ) نماز کا وقفہ بھی ہوگا۔جمعے کے روز بینکوں کے دفتری اوقات کار صبح 10 بجے سے دوپہر ایک بجے تک ہی ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب جاری کردہ اوقاتِ کار کا اطلاق پاکستان کے تمام بینکس پر ہوگا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق رمضان المبارک اور عید کی تعطیلات کے بعد تمام بینکس اور مالیاتی ادارے عوام کو پرانے اوقات یعنی صبح 9 سے شام پانچ بجے تک خدمات فراہم کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

پنجاب حکومت  نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے

گاڑی کے سفر کو آسان اور آرام دہ بنانے کیلئے نئی ہونڈا سٹی پاکستانیوں کو کتنے میں ملے گی ؟جانیں 

کار یا موٹر سائیکل میں بس ایک چیز موجود ہو تو پھر مجال ہے کہ کوئی ڈاکو قریب بھی آجائے

بلاول بھٹوشہباز شریف سے ہاتھ ملانے کوتیار

حکومت کا بڑا اقدام، ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم رائج ہونے کیلئے تیار

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

میرا بس چلے تو میں ملزم کو گولی ماردوں،شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

کن ممالک کے باشندے سعودی عرب آسکتے ہیں اور کس شرط پر؟ شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

عمران خان نے 59 سال پُرانی شادی کی تصویر شیئر کردی

جوبائیڈن ٹھوڑی پر چپکی چیز سے لاعلم، ویڈیو وائرل

 شہباز شریف کے پارٹی قیادت چھوڑنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں،راناثنا ء اللہ

ورلڈ بینک کا پاکستان کیلئے10کروڑڈالر امداد کا اعلان