03:44 pm
فی خاندان ایک لاکھ روپے امداد۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔ پیسے لینے کا طریقہ کیا ہو گا۔۔؟ عوام کے کام کی خبر

کراچی(نیو زڈیسک)بارش متاثرین کیلئے 4 ارب روپے امداد کی منظوری ۯ۔ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ بارش متاثرین کے لیے 4 ارب روپے امداد کی منظوری دی گئی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں بارش متاثرین کو معاوضہ دینے پر غور کیا گیا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے
مطابق گزشتہ بارشوں میں 149 افراد انتقال کرگئے تھے، انتقال کرنے والے 149 افراد کے خاندان کے لیے ایک لاکھ روپے معاوضہ دینے کی منظوری دی گئی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ بارشوں میں103 افراد زخمی ہوئے جن کو فی کس 25 ہزار روپے معاضہ دینے کی منظوری دی گئی، بارشوں کے باعث گھر ، مویشی اور دیگر نقصانات میں بھی امداد کی منظوری دی گئی ہے۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کابینہ نے وفاقی حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ بھی 4 ارب روپے دیں۔اس کے علاوہ اجلاس میں چھوٹے کاروبار اور فصلوں کے نقصان کے ازالے کے لیے ٹیکس میں چھوٹ دینےکا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ وفاق کو خط لکھ کر ٹیکس میں چھوٹ دینے کے لیے درخواست کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کا اضافہ۔۔ 10لاکھ کی گاڑی 16لاکھ کو پہنچ گئی، 15لاکھ والی 25لاکھ تک جا پہنچی

آرمی چیف کی مدت ملازمت ،ایک ہی جماعت کے دوبیانات  مسلم لیگ ن میں پالیسی اور قومی معاملات پر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

نئی کاروں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باعث استعمال شدہ کاروں کی طلب بڑھ گئی

پارٹی میں جھگڑے کارکنوں کے نہیں قیادت کے ہیں، خواجہ آصف کا اعتراف

پی ٹی آئی کی حکومت کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے اورعام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔خواجہ آصف

کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ڈاکٹر عارف علوی 

 پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم