04:12 pm
محمد زبیر کی آرمی چیف سے ملاقاتیں ! شاہد خاقان عباسی لندن میں کس کا پیغام لے کر گئے؟ سابق وزیر اعظم سے 9 سوال پوچھ لیے گئے

لاہور(نیوز ڈیسک ) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء چوہدری منظور نے مسلم لیگ ن کو آڑھے ہاتھوں لے لیا، لیگی رہنماء شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال مسلم لیگ لندن کی “سیاسی ٹارگٹ کلرز “ہیں قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اپنے پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر چوہدری منظور مسلم لیگ ن پرچڑھائی کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی سے 9 سوال پوچھ لیے، انکا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی نے شوکاز نوٹس جاری کر کے پی ڈی ایم کی ٹارگٹ کلنگ کی،
مولانا جب پیپلز پارٹی اور اے این پی کو افہام و تفہیم کی دعوت دے رہے ہیں اسی وقت “سیاسی ٹارگٹ کلر” احسن اقبال واٹس ایپ گروپ سے پیپلز پارٹی اور اے این پی کے رہنماؤں کو نکال رہے تھے،پی ڈی ایم کے بعد ان “سیاسی ٹارگٹ کلرز’ کو مسلم لیگ ن کی اندرونی کلنک کا اگلا ٹارگٹ دیا گیا ہے،شاہد خاقان عباسی بتائیں انہیں ای سی ایل میں “خصوصی رعایت” دے کر کیوں نکالا گیا؟چوہدری منظور کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی بتائیں کہ وہ لندن کس کا اور کیا “خصوصی پیغام “لے کر گئے تھے؟شاہد خاقان عباسی بتائیں مسلم لیگ ن کے دوسرے اہم رکن زبیر عمر آرمی چیف سے کس ڈیل پر عمل درآمد کرانے گئے تھے؟وہ بتائیں کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ان کی کیا ڈیل ہوئی جس کے جواب میں انہوں نے آرمی چیف کی مدت ملازمت پر غیر مشروط کر دی؟بہتر ہے یہ سب کچھ خود بتا دیں ورنہ ہم عوام کو بتانے پر مجبور ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

نئی کاروں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باعث استعمال شدہ کاروں کی طلب بڑھ گئی

پارٹی میں جھگڑے کارکنوں کے نہیں قیادت کے ہیں، خواجہ آصف کا اعتراف

پی ٹی آئی کی حکومت کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے اورعام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔خواجہ آصف

کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ڈاکٹر عارف علوی 

 پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف