05:52 pm
وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں متوقع تبدیلیوں کی تصدیق

سرگودھا(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں 2 سے 3 تبدیلیوں کی تصدیق کردی اور کہا کہ کچھ روز میں کابینہ میں رد و بدل ہوگا۔سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی کابینہ میں دو 3 تبدیلیاں کچھ روز میں ہوجائیں گی۔انہوں نے چینی کی قیمتوں کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سوا
سال میں اچانک چینی کی قیمت 26 روپے اوپر چلی گئی۔عمران خان نے کہا کہ میں کیا کرتا؟ انہوں نے کارٹیل بناکر عوام کو لوٹا ہے، 60 سے 70 شوگر ملوں کی جیبوں میں 140 ارب روپے چلے گئے۔اُن کا کہنا تھا کہ عوام کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے، سب کی بات سننے کو تیار ہوں، کسی کو تحفظات ہوں تو بات کرسکتا ہوں، یہ نہیں ہوسکتا کہ غریب کیلئے قانون اور امیر کیلئے اور ہے۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ مدینہ کی ریاست بننے سے قبل حالات خراب تھے، طاقتور کو قانون کے کٹہرے میں لایا گیا تو حالات بہتر ہوئے۔انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے اربوں روپے کرپشن کی ان کے شواہد موجود تھے، معاشرہ سزا نہیں دے گا تو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔عمران خان نے یہ بھی کہاکہ پاکستان میں کبھی کمزور طبقے کے بارے میں سوچا ہی نہیں گیا، ملک میں مہنگائی ایک بڑے مسئلے کی چھوٹی وجہ ہے، رمضان پیکیج خود مانیٹر کر رہا ہوں۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی