08:53 pm
آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی ۔تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کی ابتدائی تجاویز تیار کر لی گئی ہیں جس کا حجم آٹھ ہزار ارب روپے سے زیادہ ہو گا ۔ذرائع کے مطابق صوبوں کو این ایف سی ایوارڈ کے تحت تین ہزار پانچ سو ستائیس ارب روپے جاری ہوں گے ۔اس کے علاوہ ترقیاتی بجٹ آٹھ سو
 ارب کے قریب جب کہ بجٹ خسارہ چھ فیصد رہنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح آٹھ فیصد تک رہے گی ۔ دفاعی بجٹ میں اضافہ ہو گا جس کے لیے ایک ہزار تین سو تیس ارب روپے مختص کرنے کا امکان ہے ۔نئے مالی سال میں مجموعی طور پر  چودہ سو ارب روپے کے نئے ٹیکس لگائے جائیں گے۔ ٹیکسز اور جی ایس ٹی کی مد میں رعایت ختم کی جائے گی ۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع