10:34 am
118افراد جان کی بازی ہار گئے،میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ،ملکی فضا سوگوار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بے رحم کورونا وائرس مزید 118 زندگیاں نگل گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہزار 872 ہو گئی۔ 24 گھنٹے میں 5 ہزار 395 کیسز رپورٹ ہوئے۔بے رحم کورونا وائرس کی سفاکیت جاری، انسانی زندگیوں کو مسلسل ہڑپ کر رہا ہے۔ این سی او سی کے تازہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 118 اموات ہوئیں۔ جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہزار 872 ہوگئی۔گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 5 ہزار 395 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔ متاثرہ افراد کی تعداد 7 لاکھ 39 ہزار 818 تک جا پہنچی۔
ایکٹو کیسز کی تعداد 77 ہزار 294 ہو گئی ہے۔این سی او سی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 4 ہزار 276 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے تاہم 6 لاکھ 46 ہزار 652 مریض صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق سندھ میں 2 لاکھ 70ہزار310، خیبر پختونخوا ایک لاکھ 2ہزار290، پنجاب 2 لاکھ 58 ہزار441 اور اسلام آباد میں 68 ہزار66کیسز موجود ہیں۔ بلوچستان 20 ہزار580، آزاد کشمیر میں 14 ہزار 978 مریض ہیں جبکہ گلگت بلتستان میں مریضوں کی تعداد 5 ہزار 153 ہو گئی ہے۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 64 ہزار 686 جبکہ ملک بھر میں ایک کروڑ 6 لاکھ 88 ہزار 894 کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔طبی ماہرین کے مطابق مہلک وائرس سے بچاؤ کا واحد طریقہ احتیاط ہے، ماسک کا استعمال کریں، سماجی تقریبات سے دور رہیں، ہاتھ بار بار دھوئیں۔ زندگی سے اپنے اور اپنے پیاروں کیلئے پیار کیجئے

تازہ ترین خبریں

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا