11:15 am
انتظار کی گھڑیاں ختم ، ن لیگیوں کیلئے زبرست خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جمعرات کو رہائی کا امکان ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے ان کی ضمانت بدھ کو منظور کی تھی۔منی لانڈرنگ ریفرنس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو جمعرات کو احتساب عدالت میں پیش نہیں کیا جائے گا۔ جیل حکام نے عدالت کو بتایا کہ ملک میں جاری مظاہروں اور احتجاج میں 
پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگی ہوئی ہیں اور حوالے سے نفری کم ہونے کے باعث شہباز شریف کی پیشی ممکن نہیں۔لاہور ہائی کورٹ میں اس کیس میں شہبازشریف کی ضمانت منظور کی جاچکی ہے۔اس لیے ان کی جانب سے مچلکے جمع کروائے جائیں گے اور مچلکوں کی جانچ پڑتال کے بعد رہائی کا حکم جاری ہوگا۔بدھ کولاہورہائی کورٹ نے شہبازشریف کی رہائی کےلیے 50 لاکھ روپے کے 2 مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی تھی۔ شہبازشریف کے خلاف نیب نے الزام لگایا تھا کہ انہوں نے منی لانڈرنگ کےذریعےاثاثے بنائے جو آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع