11:33 am
وزیراعظم آج کیا کرنیوالے ہیں؟طلبہ یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیراعظم عمران خان آج رحمت اللعالمین اسکالر شپ پروگرام کا آغاز کریں گے۔ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق یہ اسکالر شپ کم آمدنی والے طلباء کو انڈر گریجویٹ تک تعلیم فراہم کرنے کیلئے شروع کیا جا رہا ہے۔ اسکالر شپ پروگرام کیلئے 27.93 بلین روپے کے بجٹ کی منظوری دی گئی ہے۔اسکالر شپ کیلئے مختص بجٹ
اگلے 5 سال میں استعمال ہوگا۔ متعلقہ اسکالر شپ پروگرام 129 پبلک یونیورسیٹیوں میں نافذ ہوگا۔یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزادر کی جانب سے رواں سال فروری میں صوبے بھر کے طالب علموں کیلئے بھی رحمت اللعالمین اسکالر شپ پروگرام کا آغاز کیا گیا تھا۔قبل ازیں معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ رحمت اللعالمینﷺ اسکالرشپ 50 فیصد میرٹ اور 50 فیصد ضرورت مند طلبا کو دیئے جائیں گے۔ طلبا وطالبات موبائل ایپ کے ذریعے اپلائی کرسکیں گے۔معاون خصوصی اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ اسکالر شپ رقوم بینکوں کے ذریعے فراہم کی جائیں گی۔ گریڈ 1سے 4 تک ملازمین کے بچوں کا کوٹہ بھی مختص کیا گیا ہے۔ نوجوان سرمایہ ہیں۔ حصول علم کیلئے سہولتیں فراہم کرنا ترجیح ہے۔

تازہ ترین خبریں

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے  بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں  موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

 بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا