01:55 pm
رمضان المبارک، کرونا ویکسی نیشن سینٹرز کے نئے اوقات کار جاری ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی تجویز پر حکومت نے رمضان المبارک کے مہینے میں ویکسی نیشن سینٹرز کو دو شفٹوں میں چلانے کا اعلان کردیا۔حکومتی فیصلے کے مطابق رمضان المبارک کے دوران افطاری کے بعد بھی ویکسی نیشن سینٹرز کھلے رہیں گے، اس اقدام سے ویکسین لگوانے کے خواہش مند شہریوں کو بڑی سہولت ملے گی اور وہ اپنی باری پر آرام سے کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوا لیں گےپنجاب میں ویکسی نیشن سینٹرز
پہلی شفٹ میں صبح 10سے شام 4 بجے جبکہ دوسری شفٹ میں رات 9 بجے سے 1 بجے تک کھلے رہیں گے۔اسی طرح سندھ میں ویکسی نیشن سینٹرز صبح 9 سے دوپہر 1 بجے جبکہ مرکزی ویکسی نیشن سینٹرز رات ساڑھے 8 سے 12 بجےتک کھلے رہیں گے۔خیبرپختونخوامیں ویکسی نیشن سینٹرز صبح 10 سے دوپہر 2 جبکہ شہری علاقوں میں سینٹرز رات10سےایک بجےتک کھلے رہیں گے۔حکومتی اعلان کے مطابق بلوچستان میں ویکسی نیشن سینٹرز صبح 9سےدوپہر 1 جبکہ کوئٹہ میں ویکسی نیشن سینٹرز رات 8 سے 12 بجے تک کھلے رہیں گے، اسی طرح آزادکشمیرمیں ویکسی نیشن سینٹرزصبح 9سےدوپہر 2 اور دوسری شفٹ میں رات 8 سے 12 بجے تک بغیر کسی وقفے کے کھلے رہیں گے۔گلگت بلتستان میں ویکسی نیشن سینٹرزصبح 10سے2 اور مرکزی ویکسی نیشن سینٹرز دوسری شفٹ میں رات9سے12 بجے تک کھلے رہیں گے۔ اسلام آباد میں مختص کردہ ویکسی نیشن سینٹرز دوپہر 12 سے 4 بجے اور دوسری شفٹ میں رات 8 سے 12 بجےتک کھلے رہیں گے۔واضح رہے کہ مذکورہ بالا اوقات حکومت کی جانب سے مقرر کردہ ویکسی نیشن سینٹرز کے ہیں، نجی اسپتال اپنی سہولت کے حساب سے سروسز فراہم کریں گے

تازہ ترین خبریں

آپ لوگ بہت تاخیر کرتے ہو، ہم اپنے 5ارب ڈالر کیوں بلاک کروائیں ، شاہ سلمان کا شہباز شریف سے شکوہ

سرگودھا کے رہائشی 52سالہ شوہر کونوجوان لڑکی سے محبت کی شادی کرنا مہنگا پڑ ا ، بیوی نے ایسا کام کر ڈالا کہ پولیس حرکت میں آگئی

جو لوگ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نہیں انہیں کیسے 2 ہزار ملیں گے؟پیسے لینے کیلئے یہ خبر ضرور پڑھیں

حکومتی اتحادی نئے چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر متفق

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

وزیراعظم نے غریب گھرانوں کو ماہانہ کتنے ہزارروپے دینے کااعلان کردیا،قوم کےلیے خوشی کی خبرآگئی

دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی

صحافی کے کس سوال پر عمران خان پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

حکومت کا بائیک اور رکشہ والوں کے لیےبڑا فیصلہ

تالہ دیکھا تو بیٹے کو فون کیا جواب ملا جہاں جانا ہے چلے جائیں۔۔۔ اولڈ ایج ہومز میں موجود بزرگ ہمارے لیے سبق، اصل قصوروار کون؟

یہاں کے لوگ مگرمچھ کی پوجا کرتے تھے۔۔ دنیا کے قدیم ترین شہر اور ان سے جُڑی حیرت انگیز کہانیاں

جب مر جاؤں گی تب ہم ساتھ جنت میں رہیں گے ۔۔ عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو بھی ان کی یاد دلا دی

بادشاہ کی قبر پر کتبہ بھی نہیں لگایا جاتا۔۔ سعودی عرب میں قبریں کچی کیوں رکھی جاتی ہیں؟ جانیں اہم معلومات

حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی،پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر بڑی سیاسی جماعت کااحتجاج کااعلان