05:47 pm
شریف خاندان نے رائیونڈ کی زمین کیسے خریدی؟۔۔۔۔ایک اور فراڈ بے نقاب ۔۔اہم انکشافات سامنے آگئے

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)شریف خاندان نے رائیونڈ کی زمین کیسے خریدی؟۔۔۔۔ایک اور فراڈ بے نقاب ۔۔اہم انکشافات سامنے آگئے ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائشگاہ کیلئے زمین فراڈ سے خریدنے کا انکشاف ہوا ہے، نجی ٹی وی چینل نے پراپرٹی کی دستاویزات حاصل کرلیں ہیں۔ موصول ہونے والے دستاویزات کے مطابق انیس سو نواسی میں لاہور کی تحصیل رائیونڈ کے موضع مانک کی چھ سو کنال جگہ وحیدہ نامی خاتون کے نام پر منتقل کی گئی، خاتون نے 600 کنال جگہ مختلف افراد کے ہاتھوں
 فروخت کی، جن میں انیس سو بانوے ترانوے میں دو سو کنال جگہ شریف فیملی کو بیچی گئی۔دستاویزات کے مطابق اس دوران 600 کنال جگہ کے جعلی انتقال پر وحیدہ خاتون کے خلاف بورڈ آف ریونیو میں مقدمہ دائر کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پاکستان ہونے کی حیثیت سے نواز شریف جگہ کی قانونی پوزیشن سے باخوبی آگاہ تھے مگر شریف خاندان نے یہ جگہ کوڑیوں کے بھاؤ خریدی اور بورڈ آف ریونیو میں جاری اس حوالے سے مقدمہ پر بھی اثرانداز ہوئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 13 اپریل 2021 کو سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جگہ کا ریکارڈ نہ ہونے کے باعث 600 کنال پر محیط اس الاٹمنٹ کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر لاہور کو جگہ کی ملکیت حاصل کرنے کی ہدایت کی گئی۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ رائیونڈ فارم ہاؤس کا 200 کنال کا یہ رقبہ میاں عباس شریف مرحوم کی رہائش گاہ اور گھر کے مرکزی دروازے پر محیط ہے۔

تازہ ترین خبریں

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ