05:52 pm
پٹرول کا بحران ۔۔۔اوگرا چیئرمینوں کی شامت ۔۔ لاہور ہائیکورٹ نے ایسا کام کردیا کہ آپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائنگے

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرول کا بحران ۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ نے ایسا کام کردیا کہ آپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائنگے ۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے پیٹرول کی ذخیرہ اندوزی کو بغاوت کے لیول کا جرم قرار ‏دے دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں پٹرول بحران سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ‏ہوئی، سماعت کے موقع پر چیف جسٹس قاسم خان نے انتہائی اہم ریمارکس دئیے اور اوگرا کی ‏کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ
 میرے نزدیک اوگرا اپنی ذمہ داریاں نبھانےمیں ناکام ‏رہاہے، پیٹرول کی ذخیرہ اندوزی کرکے منتھلیاں اوپر تک جاتی ہیں، آج تک اوگرا کے جتنے بھی ‏چیئرمین آئے سب اس میں شامل ہیں۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے اوگرا کے آج تک کے تمام چیئرمینوں کو طلب کیا اور ریمارکس ‏دئیے کہ عدالت کے نوٹس لینے پرآئل کمپنیوں کو تھوڑ اتھوڑا جرمانہ کردیا، کمپنیاں حکومت کی ‏کٹھ پتلی ہیں، یہ بغاوت کے لیول کا جرم ہے، اگر پٹرول نہ ہوتو ملک تباہ ہوجاتے ہیں، ساتھ ہی ‏جسٹس قاسم علی خان نے ڈی جی ایف آئی اے کو بھی اگلی سماعت پررپورٹ سمیت پیش ہونے کا ‏حکم دیا۔کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے ریمارکس دئیے کہ ‏سولہ تاریخ کو پٹرول کا جہازآیا،دو دن رکھ کےبیچا،دو ارب کا فائدہ ہوا، بڑےعہدوں پربیٹھنا ‏اورملک کولوٹنا، ایسا نہیں ہونےدینگے، قانون ملک کےغریب لوگوں کے لیے بنایا گیا ہے، قانون ‏بڑے لوگوں کوتحفظ دینے کے لیے نہیں ہے، ملک کولوٹ کر کھوکھلا کرکےرکھ دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ان دو خاندانوں کو این آر او دینا ملک سے سب سے بڑی غداری ہے، وزیراعظم پھٹ پڑے

جوتوں سے پہچانا گیا   اللہ تعالیٰ کا نظام بھی کیسا عجیب ہے‘  وہ جب کسی ظالم سے نفرت کرتا ہے  تو اس کی قبر کی بھی بخشش نہیں ہوتی...

ناریل کے گرم پانی کے معجزات، ماہرین نے حیران کن تحقیق بیان کر دی

محمد رضوان کو محنت کا صِلہ مل گیا، آئی سی سی نے بڑی خوشخبری سنا دی

ایک ہفتے میں ڈالر ، سعودی ریال اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ مکمل تفصیلات آگئیں

بارشیں مزید کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن کی شادی سے پہلے ہی خوشیاں خاک میں مل گئیں

عمران خان کی چھٹی ۔۔اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

بارشوں اور برفباری نے تباہی مچادی، اب تک کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ افسوسناک تفصیلات جاری

سستےگھروں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی شروع، ساڑھے 3 مرلہ گھر کی ماہانہ قسط کیا ہوگی؟ خوشخبری سنا دی گئی

خبردار!!احتیاط کیجئے  موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں ، موٹروےپولیس نے ہدایات جاری کردیں

کورونا کیسز میں اضافہ ، کئی علاقوں میں لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کس تاریخی موقع پر پاکستان آئیں گے؟خوشخبری سنا دی گئی

کورونا کیسز میں اضافہ ، صوبائی حکومت جس نے ان ڈور شادیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی