05:57 pm
ان کیمپس امتحانات سے تنگ طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔۔  ہائیکورٹ کی جانب سے ایسا اقدام کہ سب کو حیران کردیا

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) ان کیمپس امتحانات سے تنگ طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔۔  ہائیکورٹ کی جانب سے ایسا اقدام کہ سب کو حیران کردیا ۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ اے لیول اور اولیول امتحانات سے متعلق وفاقی حکومت سے پالیسی طلب کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم سے جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں اے لیول اور اولیول امتحانات لینے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نے استفسار کیا کہ بتایاجائے اے لیول، او لیول امتحانات سے متعلق 
کیاپالیسی ہے اور آن لائن امتحانات لینے یا نہ لینے سے کیا اثر پڑے گا۔وکیل طلباو طالبات نے کہا دنیامیں امتحانات آن لائن لیے جارہےہیں، پاکستان واحد ملک ہے، جہاں امتحانات کے لیے بلایا جارہا ہے۔عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ وفاقی وزیرتعلیم کےبیانات توآرہے ہیں، وفاقی وزیر تعلیم اس امتحانات سے متعلق بھی پالیسی بتائیں۔عدالت نے اے لیول اور اولیول امتحان سے متعلق وفاقی حکومت سےپالیسی طلب کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم سے جواب طلب کرلیا اور 21 اپریل تک سماعت ملتوی کردی۔

تازہ ترین خبریں

بادلوں کی نئے اورطاقتور سپیل کی پاکستان میں انٹری۔۔کتنے دن تک بارف و بارش کا کھیل جاری رہےگا؟خبردار کردیاگیا

مریم نواز کی جانب سے بیٹے جنید صفدر کو مہنگی ترین گاڑی کا تحفہ دینے کی خبریں، مریم نواز نے خود ہی حقیقت بتا دی

پاک بھارت ٹیمیں پھر آمنے سامنے، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022کا شیڈول جاری ، کس تاریخ کو دونوں ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی؟

کورونا کے پھیلائومیں تیزی ، حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ سمیت کئی پابندیاں لگا دیں،ایس او پیز جاری

آج شام سے موسلا دھار بارشوں کاسلسلہ کہاں کہاں سے شروع ہونیوالا ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

تعلیمی بورڈ کا شاندار فیصلہ۔۔ اسپیشل  امتحانات کرانے کا اعلان کردیا، کون کون سے بچے شرکت کریں گے؟

عوام کو ایک جھٹکا لگانے کی تیاریاں۔۔بجلی کی قیمت میں 3روپے12پیسے اضافے کا امکان

شہر میں  60 کلومیٹر فی گھنٹے تک تیز ہوائیں چلنے کا امکان ، سردی کی شدت میں اضافے کی پیشنگوئی

سونے پر17 فیصد ٹیکس عائد، ایک ہی دن میں صارفین کیلئے قیمت 11ہزار روپے بڑھ گئی

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د