08:22 pm
سب کو پیچھے چھوڑنے والے بابر اعظم کو عماد وسیم نے پیچھے چھوڑ دیا ۔۔

اسلام آباد ( مانیترنگ ڈیسک) سب کو پیچھے چھوڑنے والے بابر اعظم کو عماد وسیم نے پیچھے چھوڑ دیا ۔۔ تفصیلات کے مطابق قومی آل راؤنڈر عماد وسیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فالوورز کی تعداد میں قومی کپتان بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ٹویٹر پر آل راؤنڈر عماد وسیم کے فالوورز کی تعداد دو ملین یعنی 20 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے جبکہ کپتان
 بابر اعظم کے فالوورز کی تعداد ایک اعشاریہ نو ملین یعنی 19 لاکھ سے زائد ہے۔یاد رہے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین کھیلے جانے والے دوسری ٹی ٹونٹی میچ میں بابر اعظم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈین کپتان ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا تھا ۔ نمبر ون بیٹس مین قرار پائے جانے پر کرکٹ ٹیم کی جانب سے خصوصی پارٹی کا بھی اہتمام کیا گیا تھا ۔ 

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع