09:48 pm
پاکستان افغان امن عمل کیلئے پاکستان کیا کررہا ہے؟؟  ترجمان دفتر خارجہ نے اہم بات کہہ دی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان افغان امن عمل کیلئے پاکستان کیا کررہا ہے ؟؟ْ ترجمان دفتر خارجہ نے اہم بات کہہ دی۔تفصیلات کے مطابق افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا سے متعلق صدر بائیڈن کے بیان پر دفتر خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ضروری ہےافغانستان سےافواج کاانخلاامن عمل پیشرفت سے ہم آہنگ ہو۔ان خیالات کا اظہار ترجمان دفتر خارجہ نے امریکی صدر کے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا پر بیان سے متعلق دیا، ترجمان
نے صدر بائیڈن کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر نے کہا کہ افغانستان سے یکم مئی سے افواج کی واپسی شروع ہوگی۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ امریکی صدر کے مطابق 11 ستمبر 2021 تک افواج کا انخلا مکمل ہوجائے گا، پاکستان افغانستان میں امن اور استحکام کی کوششوں کی مستقل حمایت کرتا رہا ہے۔دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں تنازعات کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، افغانستان میں امن عمل کے ذریعے ہی مذاکرات کا سیاسی حل اہم ہے اور امریکا طالبان معاہدے نے افغانستان میں مستقل جنگ بندی کی بنیاد رکھی۔ترجمان نے کہا کہ ضروری ہے افغانستان سے افواج کا انخلا امن عمل پیشرفت سے ہم آہنگ ہو، اسی لیے افغان اسٹیک ہولڈرز سے ہم آہنگی سے فوجی انخلا کی حمایت کرتے ہیں۔افغانستان میں امن و استحکام خطے کے مفاد میں ہے اسی لیے پرامن، مستحکم، خود مختار اور خوشحال افغانستان کے لیے پر عزم ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ امن کوششوں کی ایک اہم خصوصیت افغان مہاجرین کی وطن واپسی ہے لہذا افغان امن کی کوششوں میں پاکستان دنیا کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔

تازہ ترین خبریں

شہباز گل کی حالت دیکھ کر حنا پرویز بٹ کو ترس آگیا، معاملہ حل کرنے کیلئے بڑا مشورہ دیدیا

مزید گرفتاریوں کیلئے ہو جائیں تیار، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

وفاداریاں تبدیل۔۔کون کب حکومت کو چھوڑ جائے کب پتہ چلتاہے۔پیپلزپارٹی رہنما نے اعلان نے سب کو حیران کردیا

شدید طغیانی کا خدشہ ، تیزہوائوں اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

شہباز گل کی تھانے میں حالت کیسی ہے، تازہ ترین تصاویر نے تہلکہ مچادیا

عمران خان کو بیک وقت 9حلقو ں سے الیکشن لڑنے سے روکنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

زوردار دھماکہ ، دہشتگردی نے پھر سر اٹھا لیا، بڑا جانی نقصان ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ، انٹربینک میں قدر کتنے روپے کم ہوگئی؟بڑی خبر

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟اسد عمر نے مخالفین کو مشورہ دیدیا

میں نے فوج نہیں بیوروکریسی پر بات کی تھی ، شہباز گل کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ، بیان بدل لیا

تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دیدیا

مائنس 1نہیں مائنس آل ہو گا،سب گھرجائیں گے، شیخ رشید نے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا