12:12 pm
شرط پوری کرنالازمی ،کوئی رعایت نہیں دی جائیگی عید سے قبل تمام مسافروں کے لیے اعلان

کراچی (ویب ڈیسک )سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ملک میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے نئے اقدامات متعارف کراتے ہوئے پاکستان آنے والے تمام مسافروں کے لیے یہ لازمی قرار دیا ہے کہ وہ 'پاس ٹریک ایپ' کے ذریعے اپنی مکمل معلومات جمع کروائیں۔نجی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس اقدام کے ذریعے جمع کرائے 
گئے ڈیٹا کو اسٹریم لائن کرنے اور متعلقہ پلیٹ فارمز کے ذریعے پاکستان آنے والے مسافروں کی ٹریکنگ میں بھی مدد ملے گی۔سی اے اے نے پاکستان آنے والے تمام مسافروں کے لیے یکم مئی سے پاس ٹریک ایپ کے ذریعے تمام ضروری معلومات اور ڈیٹا جمع کرانے کو لازمی قرار دیا ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا کہ اس شرط کو پورا کرنا تمام مسافروں کے لیے لازمی ہوگا اور کسی کو کوئی رعایت نہیں ملے گی۔ایئر لائن آپریٹرز کی یہ بنیادی ذمہ داری ہوگی کہ وہ تمام مسافروں کے پاکستان کے لیے سفر سے قبل 'پاس ٹریک ایپ' کے ذریعے مکمل معلومات جمع کروانے کو یقینی بنائیں۔اس ہدایت پر عملدرآمد نہ کرنے والے کیسز سے قواعد و ضوابط کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا۔اس کے علاوہ پاس ٹریک ایپ کے ذریعے مکمل معلومات اور ڈیٹا جمع کروانے کے اقدام کے اطلاق کے بعد یکم مئی سے ہیلتھ ڈیکلیریشن فارم جمع کرانے کی شرط ختم ہوجائے گی۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا