02:53 pm
وفاقی کابینہ میں ایک مرتبہ پھرردوبدل ،عمر ایوب اور خسرو بختیار کو کونسی وزارت دیدی گئی ؟ بڑی خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک )حکومت نے وفاقی کابینہ میں ایک مرتبہ پھر سے بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے شوکت ترین کو وفاقی وزیر خزانہ کی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ عمر ایوبسے وزیر توانائی کا چارج واپس لیتے ہوئے یہ ذمہ داری حماد اظہر کے سپرد کر د ی گئی ہے اور ان
سے وزارت خزانہ کا قلمدان واپس لے لیا گیاہے ، عمر ایوب کو وزیر برائے اقتصادی امور بنا دیا گیاہے ۔ خسرو بختیار کو صنعت و پیدوار کا چارج دیدیا گیاہے ،ان کے علاو ہ شبلی فراز کو وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی بنا دیا گیاہے ۔یاد رہے کہ فوادچوہدری کو چند دن قبل حکومت نے وفاقی وزیر اطلاعات کا چارج دیدیا تھا جس کے باعث وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کا عہدہ خالی ہو گیا تھا جہاں اب شبلی فراز کو تعینات کر دیا گیاہے ۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی