04:30 pm
امتحان کی فکر چھوڑیں۔میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء و طالبات کے لیے بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء و طالبات کو اب امتحانات کی تیاری کیلئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، موبائل ایپ ایڈ کاسا نے طلبا کی یہ مشکل اب دور کردی ہے۔اس ایپ کے استعمال سے اب طلباء و طالبات کو امتحانات کی تیاری میں بہت آسانی ہوگی۔ ابتدائی طور پر نئی ایپ سے پاکستان بھر میں55 ہزار طلباء اور 40 سے زائد اسکولز استفادہ حاصل کرسکیں گے۔اس حوالے سےنجی ٹی وی کے پروگرام باخبر سویرا میں ایڈ کاسا کی چیف
ایجوکیشن آف آفیسر انعم صادق نے اس ایپ کی تفصیلات سے ناظرین کو آگاہ کیا۔انعم صادق نے بتایا کہ اس ایپ میں ساڑھے چار ہزار سے زیادہ ویڈیوز ہیں، 2لاکھ 50ہزار سوالات کے جوابات ہیں اس کے علاوہ اس میں22 بورڈز کے ویڈیو لیکچرز موجودہیں۔ایڈکاسا کی چیف ایجوکیشن آف آفیسر انعم صادق نے کہا کہ ہماری سب سے پہلی ترجیح ایم سی کیوز ہیں جن کی بچوں کو بہت ضرورت ہے، ہماری یہ کوشش امتحانات کی تیاری کی ایپ کو بنانے اور ملک بھر کے طلباء میں ای لرننگ کو بڑھانے میں مدد فراہم کرے گی۔اس ایپ کے ذریعے طلبہ آن ڈیمانڈ ویڈیو لیکچرز اور کوئز دیکھ سکتے ہیں اور ساتھ ہی ایپ کے لیڈر بورڈ پر اپنی کارکردگی کا موازنہ بھی کرسکتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اس ایپ کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وباء ک پیش نظر اسکولوں کی بندش کے باعث تعلیمی ماحول پر منفی اثرات نہ پڑیں۔

تازہ ترین خبریں

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا