06:10 pm
میٹرک امتحانات کب سے شروع ہونگے انتظار کی گھڑیاں ختم! طلبہ کیلئے بڑی خبرآگئی

ایبٹ آباد(نیو زڈیسک)ایبٹ آباد بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیاامتحانات 21 مئی سے شروع ہوں گے اور 16 جون تک جاری رہیں گے۔گزشتہ سال کرونا کے باعث امتحانات نہیں ہوسکے تھے جس کی وجہ سے 2020 میں طلباء و طالبات کو اگلی کلاسز میں پروموٹ کیا گیا تھا۔بورڈ ترجمان کے
مطابق امتحانات میں ایس او پیز پر عمل کیا جائے گا گذشتہ سال کرونا وائرس وباء کے باعث ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں طلباء و طالبات کو پروموٹ کیا گیا تھا تاہم اس سال امتحانات لینا کا فیصلہ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 110 افراد جاں بحق ہوگئے۔این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹوں میں 5 ہزار 364 نئے کرونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ ملک میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.31 فیصد ہے۔ پنجاب میں 62، خیبرپختونخوا میں 35، سندھ میں 8، اسلام آباد میں ایک، آزاد کشمیر میں 3 اور بلوچستان میں ایک مریض کا کرونا وائرس کے باعث انتقال ہوا۔ملک میں کرونا سے مجموعی اموات کی تعداد 15 ہزار 982 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 64 ہزار 481 ٹیسٹ کیے گئے جبکہ فعال کیسز کی تعداد78 ہزار 425 ہے

تازہ ترین خبریں

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا