09:03 pm
میر ہزار خان میں نرسنگ اکیڈمی کی آڑ میں طالبات سے زی ا د تی کا انکشاف

میر ہزار خان(نیوز ڈیسک)  میر ہزار خان کے نواحی علاقے ہیڈبکائنی میں نرسنگ اکیڈمی کی آڑ میں طالبات سے زی ا د تی کا انکشاف ہوا ہے۔ایک طالبہ کو ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کرکے کی زی ا د تی کا نشانہ بنایا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نرسنگ اکیڈمی میں میٹرک پاس طلبا کو لیڈی ڈاکٹر بنانے کا جھانسہ دے کر لایا جاتا تھا۔گزشتہ روز پیرا میڈیکل کالج میں نرسنگ کورس پڑھنے والی طالبہ نمبرہ اشرف نے اپنے والد محمد اشرف کے ہمراہ پولیس
کو بیان دیا کہ اسے کالج پرنسپل اکرام اللہ نے اپنے آفس بلوایا اور کہا کہ آپ کا نرسنگ کا داخلہ نہیں جا سکتا۔غیر حاضری پر چالیس ہزار کا جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔متاثرہ لڑکی نے مزید کہا کہ پرنسپل اور دیگر افراد کورٹ کے ذریعے جرمانہ معافی کے لئے عدالت لے گئے جہاں سادہ کاغذ پر انگوٹھا لگوانے کے بعد پرنسپل مکان میں لے گیا اور میرے ساتھ زبردستی زی ا د تی کی اور ویڈیو بھی بنا لی۔پرنسپل کی جانب سے مجھے دھمکی دی گئی کہ اگر کسی کو بتایا تو ویڈیو وائرل کر دوں گا۔بعد ازاں پرنسپل اکرام اپنے پارٹنر بابر کے ساتھ مل کر آئے اور آئے روز میرے ساتھ زی ا د تی کرتے رہے۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔۔۔بلوچستان حکومت نے بڑااعلان کردیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکی کرسی خطرے میں۔۔۔بڑااقدام اٹھالیاگیا

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مزید مہنگا ،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جانیں

قومی کرکٹر آصف علی کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

انحراف کرنے والے رکن کا ووٹ شمار ہوگا: جسٹس مظہر اور جسٹس جمال کا اختلافی نوٹ

بوتل پیتا یہ بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

آرٹیکل 63 اےکی تشریح پر سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد عثمان بزدار بھی متحرک

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کیخلاف نا اہلی ریفرنس، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا

مارگلہ ہلز میں آگ لگانے کا معاملہ ، اب تک کتنی گرفتاریاں ہو گئیں؟ بڑی خبر

طلبہ کی موجیں ختم۔۔۔ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بحالی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری،کب سے سکولز کھلیں گے؟بڑی خبر

ملک میں ایک بار پھر دما دم مست قلند کی تیاریاں۔۔۔ کون سی بڑی طاقت نے احتجاج کی کال دیدی۔۔عوام کی مشکلات بڑھنےوالی ہیں

1 ارب 50 کروڑ ڈالر کے نئے قرض کیلئے عالمی بینک کی کڑی شرائط،خبر پڑھ کر آپ دنگ رہ جائینگے

پاکستانیوں کیلئے بری خبری۔۔۔ ملک بھر میں کیا ہونےوالاہے؟ الرٹ جاری کردیاگیا

سوشل میڈیا پر ہنگامہ آرائی کی تعریفیں کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، حکام نے حتمی فیصلہ کرلیا،فہرستیں تیار 

عمران خان نے اپنا بنی گالہ اور زمان پارک والا گھر کس کو دینے کا اعلان کر دیا؟ تنقید کرنے والے منہ چھپانے پر مجبور

سوا سال سے وزیراعظم ہاؤس نہیں گیا ہوں اس لیے معلوم نہیں ہے کہ وہاں کون ۔۔“جہانگیر ترین نے بڑا بیان جاری کر دیا

آخری بار انصاف مانگ رہے ہیں اگر نہ ملا تو ۔۔“جہانگیر ترین کے معاملے پر رہنما راجہ ریاض کھل کر بول پڑے