09:29 pm
سوشل میڈیا کی بندش، وفاقی وزیر  داخلہ شیخ رشید نے عوام سے معذرت کرلی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سوشل میڈیا کی بندش پر معذرت کرتے ہوئے آئندہ بند نہ کرنے کا وعدہ کیا ہے۔شیخ رشید کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شرپسندوں کا نماز جمعہ کے اجتماعات کے بعد احتجاج کا منصوبہ تھا تاہم پورے ملک میں کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔انہوں نے کہا کہ دہشت پھیلانے والوں کو شکست ہو گئی ہے۔ کالعدم قرار دینے کے بعد ان کے اکاؤنٹس منجمد، شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کریں گے۔وزیر 
داخلہ نے کہا کہ بطور وزیر داخلہ معذرت خواہ ہوں کہ تین گھنٹے کے لئے سوشل میڈیا کو بند رکھنا پڑا کیونکہ ان کی کال ہی ایسی تھی کہ جمعہ کے بعد احتجاج کے لئے نکلنا ہے، تاہم آئندہ سے سوشل میڈیا بند نہیں کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ پولیس، رینجرز، پنجاب اور کراچی کی انتظامیہ کو مبارکباد دیتا ہوں کہ انہوں نے اشتعال انگیزی پھیلانے کی کوشش کرنے والوں کو شکست دی۔خیال رہے کہ ملک بھر میں ٹویٹر، فیس بک، یوٹیوب، ٹیلی گرام اور دیگر ایپس کو 3 بجے تک عارضی طور پر معطل کر دیا گیا تھا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو سوشل میڈیا ویب سائٹس اور ایپلی کیشنز پر پابندی لگانے کی ہدایت جاری کی گئی۔اس کا مقصد مذہبی جماعت کے ممکنہ احتجاج کو روکنا تھا۔ وزارت داخلہ کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے پی ٹی اے نے یوٹیوب، ٹک ٹاک، ٹویٹر، ٹیلی گرام، فیس بک عارضی طور پر بند کر دی تھی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 1ہزار روپے تک پہنچنے کا امکان

اینکر عمران ریاض کی گرفتاری کے پیچھے کون نکلا؟ ملک بھر میں تہلکہ مچا دینے والی خبر آگئی

آسمانی بجلی نے بڑی تباہی مچا دی ، متعدد ہلاکتیں اور بجلی گھر تباہ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

پنجاب تعلیمی بورڈ نے 11ویں جماعت کے 3 پیپرز کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

بڑی خبر،تیل کی قیمتوں میں فی بیرل اچانک بڑی کمی ہو گئی

طوفانی بارشیں، پاکستان کا وہ علاقہ جو آفت زدہ قرار دیدیا گیا، ہلاکتیں اور کئی خاندان بے گھر ہو گئے

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے