10:47 am
انا للہ واناالیہ راجعون ۔۔۔!!! پاکستانیوںکیلئے صبح صبح انتہائی بری خبرآگئی ،112افراد زندگی کی بازی ہار گئے ، کہرم مچ گیا ، ملکی فضا سوگوار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کورونا کی تیسری لہر مزید 112 جانیں لے گئی، 4976 نئے مریضوں کا اضافہ کورونا وائرس سے 112 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 16 ہزار 94 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 50 ہزار 158 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 976 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 2 لاکھ 64 ہزار 10، سندھ میں 2 لاکھ 71 ہزار 524، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 4 ہزار 480، بلوچستان
میں 20 ہزار 760، گلگت بلتستان میں 5 ہزار 174، اسلام آباد میں 68 ہزار 906 جبکہ آزاد کشمیر میں 15 ہزار 304 کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں اب تک ایک کروڑ 10 لاکھ 72 ہزار 531 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 65 ہزار 279 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 6 لاکھ 54 ہزار 956 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 4 ہزار 149 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 112 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 16 ہزار 94 ہوگئی۔ پنجاب میں 7 ہزار 333، سندھ میں 4 ہزار 544، خیبر پختونخوا میں 2 ہزار 832، اسلام آباد میں 631، بلوچستان میں 223، گلگت بلتستان میں 103 اور آزاد کشمیر میں 428 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

تازہ ترین خبریں

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا