11:37 am
 وزارت اطلاعات سےشبلی فراز کو کس کی وجہ سے ہٹایا گیا؟ فردوس عاشق اعوان اہم حکومتی وزیر کا نام سامنے لے آئیں

لاہور(ویب ڈیسک )وزیر اعلی پنجاب کی مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جب کوئی وزیر اطلاعات کی بجائے حکومتی پالیسی پر بیان دینا شروع کردے تو وزیر اطلاعات کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے ،شبلی فراز کو ہٹانے کی وجہ فواد چوہدری کا متحرک ہونا تھا۔سما نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ فواد چوہدری وزارت اطلاعات
کے لیے بے چین تھے اور اس مقصد کی خاطر بیانات دیتے رہتے تھے۔ فواد چوہدری میں اس وزارت کو چلانے کی قابلیت ہے اب ان پر ذمہ داری بھی آگئی کہ وہ حکومت کا مؤقف صحیح انداز میں پیش کریں۔کابینہ میں ردو بدل کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ شوکت ترین پاکستان کو درپیش چیلنجز سے آگاہ ہیں وہ پہلے بھی اس منصب رہ چکے ہیں،حکومت ایسے شخص کو لانا چاہ رہی تھی جو تجربہ کار ہو۔لیگی رہنما عطا تارڑ نے ایک ڈرامہ کیا تھا جو مضحکہ خیز ہے۔انکا دعویٰ غلط ثابت ہوا کہ رائے ونڈ کا گھر گرانے کیلئے کنٹینرز آئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا