11:38 am
پاکستانی نوجوانوں کے لیے ایک اور  خوشخبری : وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

سکھر (ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اندرون سندھ پاکستان کا سب سے زیادہ پسماندہ علاقہ ہے یہاں میں نے بہت غربت دیکھی ہے، یہاں کے لوگ پیچھے رہ گئے ہیں، یہاں بنیادی حقوق کی عدم فراہمی اور طاقتور کا ظلم نظر آتا ہے۔اندرون سندھ آگے جانے کی بجائے مزید پیچھے جا رہا ہے۔ سندھ کیلئے 445 ارب کا پیکج ادھر ادھر 
سے پیسے کھینچ کر تیار کیا۔22فیصد آباد ی کے لئے احساس پروگرام کا 33فیصد فنڈ سندھ کے لوگوں پر خرچ ہوگا۔ نوجوانوں کو اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کا پورا موقع دیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے سکھر میں کامیاب نوجوان پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہضروری ہے کہ نوجوانوں کو اپنے پیروں پر کھڑا کریں، وہ اپنا کاروبار کریں، جو بھی اپنا سیٹ اپ بنائے گا، ہماری حکومت کوشش کرے گی کہ انہیں سود کے بغیر قرضے دیئے جائیں۔ ہم پوری کوشش کریںگے کہ سندھ کے لوگوں کی مدد کریں۔نوجوانوں کو ہنر سکھادیں تویہ آبادی ہمارا اثاثہ بن جائے گی۔انہوں نے کہا حکومت ملی تو ملک پر تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ چڑھا ہوا تھا، ہم نے ڈھائی سال میں 35 ہزارارب روپے واپس کیے۔ ملک کا زیادہ تر پیسہ قرض اور سود کی ادائیگی پر خرچ ہوا۔پنجا ب میں گروہوں کے ساتھ لڑنے میں مصروف رہا اس لئے سندھ میں ٹائم گزارنے کا موقع نہیں ملا۔نیوز ی لینڈ کی آبادی پچاس سے ساٹھ لاکھ تک ہے مگر وہاں کھیلوں کے گراونڈ ہمارے ملک سے زیادہ ہیں حالا نکہ ہماری آبادی ان سے کئی گنا زیادہ ہے ۔

تازہ ترین خبریں

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا