11:41 am
آخری بار انصاف مانگ رہے ہیں اگر نہ ملا تو ۔۔“جہانگیر ترین کے معاملے پر رہنما راجہ ریاض کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (ویب ڈیسک )جہانگیر ترین کی حمایت میں کھڑے ہوئے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ ریاض نے واضح اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ 40 اراکین وزیراعظم عمرا ن خان سے انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں ، آخری بار انصاف مانگ رہے ہیں اور اگر نہ ملا تو فیصلہ کرنے پر مجبور ہوں گے ۔تفصیلات کے مطابق بینکنگ کورٹ نے جہانگیر ترین
اور ان کے بیٹے علی ترین کی عبوری ضمانت میں تین مئی تک توسیع کر دی ہے، عدالت پیشی کے موقع پر 21 اراکین صوبائی اسمبلی ،چھ ارکان قومی اسمبلی اور دو وفاقی وزراءجہانگیر ترین کے ہمراہ تھے ۔ راجہ ریاض نے پیشی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چالیس ارکان عمران خان سے انصاف کا تقاضا کر رہے ہیں ، آخری بار انصاف مانگ رہے ہیں اور اگر نہ ملا تو پھر ہم فیصلہ کرنے پر مجبور ہوں گے ، ہم اب تک پی ٹی آئی کے پرچم تلے کھڑے ہیں ۔جہانگیر ترین کی حمایت میں آنے والے اراکین اور وزراءپیشی سے قبل ان کے گھر پہنچے ، عدالت جانے سے قبل جہانگیر ترین نے تمام اراکین کو اعتماد میں لیا ۔ جہانگیر کی حمایت کرنے والے اراکین میں عون چوہدری ، راجہ ریاض ، خرم لغاری ، ملک نعمان لنگڑیال ، خواجہ شیراز، مبین عالم، سمیع گیلانی اور فیض الحسن شاہ شامل تھے ۔

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

طلبہ کی موجیں ختم۔۔۔ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بحالی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری،کب سے سکولز کھلیں گے؟بڑی خبر

ملک میں ایک بار پھر دما دم مست قلند کی تیاریاں۔۔۔ کون سی بڑی طاقت نے احتجاج کی کال دیدی۔۔عوام کی مشکلات بڑھنےوالی ہیں

1 ارب 50 کروڑ ڈالر کے نئے قرض کیلئے عالمی بینک کی کڑی شرائط،خبر پڑھ کر آپ دنگ رہ جائینگے

پاکستانیوں کیلئے بری خبری۔۔۔ ملک بھر میں کیا ہونےوالاہے؟ الرٹ جاری کردیاگیا

سوشل میڈیا پر ہنگامہ آرائی کی تعریفیں کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، حکام نے حتمی فیصلہ کرلیا،فہرستیں تیار 

عمران خان نے اپنا بنی گالہ اور زمان پارک والا گھر کس کو دینے کا اعلان کر دیا؟ تنقید کرنے والے منہ چھپانے پر مجبور

سوا سال سے وزیراعظم ہاؤس نہیں گیا ہوں اس لیے معلوم نہیں ہے کہ وہاں کون ۔۔“جہانگیر ترین نے بڑا بیان جاری کر دیا

شفقت محمود نے طلبہ کو بڑی خوشخبری سنادی بالآخر وہ خبر آ گئی جس کا سب کو انتظار تھا،شاندار اعلان