11:41 am
سوا سال سے وزیراعظم ہاؤس نہیں گیا ہوں اس لیے معلوم نہیں ہے کہ وہاں کون ۔۔“جہانگیر ترین نے بڑا بیان جاری کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک )بینکنگ کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادی علی ترین کی عبوری ضمانت میں تین مئی تک توسیع کر دی ہے ، پیشی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ سوا سال سے وزیراعظم ہاؤس نہیں گیا ہوں ، معلوم نہیں کہ میرے خلاف ایسا کون کر رہاہے ، میرے خلاف جھوٹی کہانی بنائی گئی اور بے بنیادالزامات لگا کر میری ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین کاکہناتھا کہ
بار بار شوگر مافیا اور کارٹل کی بات کی جاتی ہے ، شوگر مافیا میں میرے ملوث ہونے کا الزام عائد کیا جاتاہے ، ایف آئی آر ز میں فرضی کہانی بنائی گئی ، آٹھ سے دس پرانے معاملات کی ایف آئی آرز درج کی گئیں ، تین ایف آئی آرز میں شوگر مافیا اور کارٹل کا الزام نہیں ، تینوں ایف آئی آرز میں چینی کی قیمت بڑھانے کاذکر نہیں ، میرے خلاف جھوٹی کہانی بنائی گئی ہے ۔جہانگیر ترین کا کہناتھا کہ سواسال سے وزیراعظم ہاؤس نہیں گیا ہوں اس لیے مجھے معلوم نہیں کہ میرے خلاف ایسا کون کر رہاہے ، بے بنیاد الزامات لگا کر میری ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ، نیک نامی پر جو دھبے لگانے کی کوشش کی جارہی ہے میں اس کی مذمت کرتاہوں ، پہلے کاشتکار تھا ، پھر بزنس مین بنا اور پھر سیاست میں آیا ، میں نہیں جانتا کہ میرے خلاف کون باتیں کر رہاہے ، کارپوریٹ سیکٹر میں ایف آئی آرز ایف آئی اے کاکام نہیں ہے ، ایف آئی ا ے کے اقدام کو چیلنج کروں گا ، میں ٹیکس دیتاہوں اور میرے پاس انکم ٹیکس دینے کی دستاویزات ہیں ، انصاف اگر ہوتا مجھ پر ایف آئی آر نہیں بنتی تھی ۔

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 