12:23 pm
عمران خان نے اپنا بنی گالہ اور زمان پارک والا گھر کس کو دینے کا اعلان کر دیا؟ تنقید کرنے والے منہ چھپانے پر مجبور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم پاکستان عمران خاں کی پاکستان میں دو رہائش گاہیں ہیں جن میں سے ایک رہائش بنی گالہ اسلام آباد میں جو 300 کنال پر مشتمل ہے جس میں اس وقت وزیر اعظم عمران خاں فیملی کے ہمراہ رہائش پذیر ہیں جبکہ دوسری رہائش گاہ زمان پارک لاہور میں ہے جس میں وہ کبھی کبھار قیام کرتے ہیں ۔ اس پر بات کرتے ہوئے نامور خاتون صحافی ملیحہ ہاشمی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نیک نیتی اور انکی ایمانداری پر شک نہیں کیا جاسکتا،
عمران خان نے اپنی وصیت میں لکھا ہے کہ جب میں اس دنیا سے جاؤں تو میرا زمان پارک اور بنی گالہ والا گھر شوکت خانم کو دے دیا جائے ۔ اپنے ویڈیو بیان میں ملیحہ ہاشمی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی وصیت کے مطابق انکے دونوں گھر نہ خاندان کے افراد کو دیئے جائیں گے اور نہ ہی کسی اور ببندے یا ادارے کا اس پر حق ہوگا ، یہ دونوں گھر بیچ کر شوکت خانم کو دیئے جائیں گے ۔ ملیحہ ہاشمی کا کہنا تھا کہ جو شخص اپنی زندگی میں ہی یہ فیصلہ کر چکا ہے کہ میرے جتنے بھی اثاثے ہیں وہ صرف اس ادارے کو دیئے جائیں گے جو میں نے اپنی ماں کے نام پر بنایا ہے اور میں تو اپنی ماں کو نہیں بچا پایا لیکن اس ادارے ( شوکت خانم ) کی وجہ سے اور کتنے لوگوں کی مائیں بچ سکتی ہیں ، ایسے انسان کی ایمانداری پر شک نہیں کیا جاسکتا ۔

تازہ ترین خبریں

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا