12:42 pm
پاکستانیوں کیلئے بری خبری۔۔۔ ملک بھر میں کیا ہونےوالاہے؟ الرٹ جاری کردیاگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی وباء کورونا وائرس کی وجہ سے سے بچوں میں نمونیا اور ہیضہ پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ، نیا کورونا تھریٹ جاری کردیا گیا ، سرکاری محکموں نے امراض سے بچانے کیلئے سفارشات تیار کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کی وجہ سے چھوٹے بچوں میں ہیضہ اور نمونیا پھیلنے کا خدشہ ہے ، جس کے باعث صوبہ پنجاب کے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ میں قائم نیوٹریشن سیل نے کورونا
وبا میں بچوں کو ان خطرناک امراض سے بچانے کے حوالے سے سفارشات مرتب کرتے ہوئے ماہانہ بنیادوں پر ہیضہ اور نمونیا سے بچنے کے اقدامات کا جائزہ لینے کی ہدایت جاری کر دیں۔ بتایا گیا ہے کہ صوبہ پنجاب کے تمام ہسپتالوں میں 30 مارچ تک صابن اور ہاتھ دھونے کی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کردی گئی جب کہ محکمہ صحت پنجاب کو 30 اپریل 2021 ء تک صوبے کے تمام طبی مراکز پر میکنزم فعال کرنے کا حکم بھی جاری کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا

طلبہ کی موجیں ختم۔۔۔ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بحالی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری،کب سے سکولز کھلیں گے؟بڑی خبر

ملک میں ایک بار پھر دما دم مست قلند کی تیاریاں۔۔۔ کون سی بڑی طاقت نے احتجاج کی کال دیدی۔۔عوام کی مشکلات بڑھنےوالی ہیں

1 ارب 50 کروڑ ڈالر کے نئے قرض کیلئے عالمی بینک کی کڑی شرائط،خبر پڑھ کر آپ دنگ رہ جائینگے

سوشل میڈیا پر ہنگامہ آرائی کی تعریفیں کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، حکام نے حتمی فیصلہ کرلیا،فہرستیں تیار 

عمران خان نے اپنا بنی گالہ اور زمان پارک والا گھر کس کو دینے کا اعلان کر دیا؟ تنقید کرنے والے منہ چھپانے پر مجبور

سوا سال سے وزیراعظم ہاؤس نہیں گیا ہوں اس لیے معلوم نہیں ہے کہ وہاں کون ۔۔“جہانگیر ترین نے بڑا بیان جاری کر دیا

آخری بار انصاف مانگ رہے ہیں اگر نہ ملا تو ۔۔“جہانگیر ترین کے معاملے پر رہنما راجہ ریاض کھل کر بول پڑے

شفقت محمود نے طلبہ کو بڑی خوشخبری سنادی بالآخر وہ خبر آ گئی جس کا سب کو انتظار تھا،شاندار اعلان