02:55 pm
عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

02:55 pm


اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف طاقت ورلوگوں کے مقابلے میں کمزور طبقے کیساتھ کھڑی ہے، اگرہمارا وزیراعظم کمزور پاکستانیوں کیساتھ کھڑا نہیں ہوسکتا تو ہمیں حکومت میں رہنے کا حق نہیں، معاشرے کے طاقتور طبقے کو احساس دلانا ہوگا کہ کمزور طبقہ انکی ذمہ داری ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ وزیراعظم نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے حقوق کے حوالے سے بات کی، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات کا ہماری معیشت میں اہم کردار ہے ،حکومت بات کرنے کیلئے تیار، اپوزیشن انتخابی اصلاحات کیلئے سنجیدہ رویہ اپنائے فواد چوہدری نے کہاکہ جرنلسٹ پروٹیکشن ایکٹ ایک اہم پیش رفت ہے ،عید کے موقع پر میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں،میڈیا ہاؤسز کو فنڈز دینے کا مقصد عید پر میڈیا ورکرز کو تنخواہوں کی بروقت ادائیگی ہے،50لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ یاد ہے وزیر اطلاعات نے کہاکہ نوکریوں کے حوالے سے میں ڈیٹا اکٹھا کر رہا ہوں گزشتہ ڈھائی برس میں گیارہ لاکھ سے زائد پاکستانیوں کو ملازمت کیلئے بیرون ملک بھیجا گیاگھروں کی تعمیر کیلئے 52ارب روپے سے زائد قرضوں کی درخواستیں موصول ہو گئی ہیں،گھروں کی تعمیر کیلئے 12ارب روپے کے قرضے جاری ہو چکے ہیں،سرکاری اور نجی شعبے میں ہزاروں گھروں کی تعمیر جاری ہے ۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی